لاہور،پلاسٹک دانہ بنانے والی فیکٹری میں حادثہ
لاکھوں روپے کی مالیت کا سامان جل کر خاکستر،فائربریگیڈ نے آگ پر قابو پالیا
ہفتہ 23 جنوری 2016 17:47
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23 جنوری۔2016ء) بجلی کے شارٹ سرکٹ کے باعث اک حوریہ پل کے قریب پلاسٹک دانہ بنانے والی فیکٹری میں آتشزدگی کے حادثے میں لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر تباہ ‘ اطلاع ملنے پر فائر بریگیڈ کے عملے نے کئی گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا۔ تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز اک موریہ پل کے قریب واقع پلاسٹک دانہ بنانے والی فیکٹری میں گذشتہ روز صبح سویرے اچانک آگ بھڑک اٹھی۔
پلاسٹک دانہ اور دیگر سامان میں آگ لگنے سے تھوڑی دیر میں فیکٹری کو آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ فیکٹری میں کام کرنے والے محنت کشوں نے بھاگ کر خود کو آگ سے محفوظ کرلیا۔ فیکٹری مالک کے مطابق فیکٹری میں لگنے والی آگ سے لاکھوں روپے مالیت کانقصان ہوا ہے ۔ آگ لگنے کی اصل وجوہات کا علم نہ ہوسکا تاہم غائب امکان ہے کہ آگ بجلی کے شارٹ سرکٹ کے باعث لگی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.