اولیاء اﷲ کی تعلیمات سے امن وآشتی اورانسانی ہمدردی کادرس ملتاہے،انسانیت کودرپیش مسائل ومصائب کاحل اولیاء کرام کی طرززندگی کواپنانے میں مضمرہے،اولیاء کرام نے انسانیت کوہمیشہ راہ حق پر چلنے کادرس دیا
ناظم اعلیٰ جامعہ نعیمیہ علامہ راغب نعیمی کا اجتماع سے خطاب
ہفتہ 23 جنوری 2016 19:42
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23 جنوری۔2016ء)معروف دینی اسکالروناظم اعلیٰ جامعہ نعیمیہ علامہ ڈاکٹر محمدراغب حسین نعیمی نے کہاہے کہ اولیاء اﷲ کی تعلیمات سے امن وآشتی اورانسانی ہمدردی کادرس ملتاہے۔انسانیت کودرپیش مسائل ومصائب کاحل اولیاء کرام کی طرززندگی کواپنانے میں مضمرہے۔اولیاء کرام نے انسانیت کوہمیشہ راہ حق پر چلنے کادرس دیاہے۔
شیخ عبدالقادر جیلانی ؓ کی زندگی ہمارے لیے ’’مینارہ نور‘‘کی حیثیت رکھتی ہے،مسلم حکمران تعلیمات اولیاء پرعمل پیرا ہوکرمعاشرے کوانتشار اوربدامنی سے پاک کرسکتے ہیں۔ان خیالات کااظہار انہوں نے مکی مسجد بروکلین نیویارک میں منعقدہ دینی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے مزید کہاکہ شیخ عبدلقادرجیلانی ؓکی ذات میں علوم شریعت وعرفان دونوں جمع تھے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.