اقوام متحدہ کے بقایاجات ادا نہ کرنے پر پندرہ ملکوں کا ووٹنگ حق معطل
اتوار 24 جنوری 2016 14:28
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 جنوری۔2016ء) اقوام متحدہ نے بقایا جات ادا نہ کرنے پر پندرہ ملکوں کا ووٹنگ کا حق معطل کردیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون کا ایک خط رکن ملک میں تقسیم کیا گیا، جس میں بتایا گیا کہ پندرہ ملک ابھی تک اقوام متحدہ کے اخراجات کے لیے سالانہ رقم ادا نہیں کر پائے اور اِس بنیاد پر بقایاجات اداکرنے تک اْن کا رائے شماری یا ووٹنگ میں شریک ہونے کا حق معطل رہے گا۔
(جاری ہے)
ان میں سب سے اہم ملک وینزویلا ہے، جو سکیورٹی کونسل کا بھی رکن ہے۔ ابتدائی فہرست میں ایران بھی شامل تھا لیکن اْس نے بقایا جات جمعے سے قبل ادا کر دیے ہیں۔ ادائیگی نہ کرنے والوں میں بحرین، لیبیا اور مالی بھی شامل ہیں
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
-
یوکرین کیلئے چھ ارب ڈالر کے نئے امریکی پیکج کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.