چین ، شہریوں کے ساتھ دفاتر اور فیکٹریاں بھی منتقل ہو ں گی
بیجنگ کی آبادی میں اضافہ روکنے کے لیے اقدامات کا آغاز
اتوار 24 جنوری 2016 14:59
بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24 جنوری۔2016ء) بیجنگ میں آبادی کو دوکروڑ تیس لاکھ افراد تک محدود کر دیا جائے گا ۔ سرکاری ذرائع کے مطابق 2020تک آبادی کا ہدف حاصل ہو جائے گا ۔بیجنگ کے میئر وانگ نے کہا کہ ارد گرد کے علاقوں سے لوگو ں نے بیجنگ کا رخ کیا جس کے باعث شہر پر آبادی کا دباؤ بڑھ رہا ہے ۔
(جاری ہے)
اس لیے ایک منظم منصوبے کے تحت آبادی کا دباؤ کم کرنے کے لیے ہر سال کاروباری ادارے ، فیکٹریاں اور کئی سرکاری دفاتر بیجنگ سے کم آبادی والے علاقوں میں منتقل کر دیئے جائیں گے تا کہ شہر پر دباؤ کم ہو کیونکہ آبادی بڑھنے سے ٹریفک کے مسائل پیدا ہوتے ہیں اور شہریوں کو پانی اور خوراک ایسی ضروریات زندگی فراہم کرنے میں مشکل پیش آتی ہے ۔
میئر نے کہا کہ پسماندہ علاقوں سے لوگ معاشی، ثقافتی ، تعلیمی اور صحت کی سہولتوں کے لیے شہر کا رخ کرتے ہیں ۔ لہذا ان سہولتوں کو دیگر علاقوں میں منتقلی کر کے بیجنگ کی آبادی جو آج کل دوکروڑ بیس لاکھ کے قریب ہے کو 2020تک دوکروڑ 30لاکھ نفوس تک محدود کر دیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
-
یوکرین کیلئے چھ ارب ڈالر کے نئے امریکی پیکج کا اعلان
-
رفح پر حملے سے قبل مذاکرات کا آخری موقع ہے، اسرائیل
-
امریکہ دوٹوک موقف اپنا کر اسرائیل کو رفح پرحملے سے روکے، گوتیرس
-
اسرائیلی حکام کو گرفتار کرنے کی دھمکی شرمناک ہے، نیتن یاہو
-
ٹرمپ کو اپنے خلاف ٹرائل سے زیادہ اہلیہ کی سالگرہ کی فکر
-
بائیڈن ڈونلڈ ٹرمپ سے مباحثے کیلئے تیار
-
بادشاہ چارلس آئندہ ہفتہ سے عوامی خدمات انجام دیں گے
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.