میں نے اپنی زندگی میں کترینہ جیسی باہمت عورت نہیں دیکھی،سلمان خان
بھری محفل میں خوبصورتی کی تعریف کر نے پر کترینہ شرم سے لال ہی ہوگئیں
اتوار 24 جنوری 2016 16:12
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔24 جنوری۔2016ء) حسن کی تعریف کسے اچھی نہیں لگتی اور اگر کوئی ایسا شخص تعریف کرے جو خاصا قریب بھی ہو تو کیا ہی بات ہے اور ایسا ہوا کترینہ کیف کے ساتھ جب سلمان خان نے بھری محفل میں ان کی خوبصورتی کی تعریف کی کہ وہ شرم سے لال ہی ہوگئیں۔ بالی ووڈ کے دبنگ خان اورکترینہ کیف کے درمیان دھواں دھار محبت اور پھر علیحدگی سے کون واقف نہیں لیکن دونوں نے کبھی براہ راست اس کی تصدیق نہیں کی۔
گہری قربت کے خاتمے کے بعد کترینہ اپنے اس دیرینہ دوست سے کتراتی رہی ہیں لیکن سلو میاں نے کبھی ان کی کوئی برائی نہیں کی بلکہ ہر فورم پر ان کی تعریفوں کے پل ہی باندھے۔ گزشتہ دنوں کترینہ کو ایسی ہی صورت حال کا سامنا کرنا پڑا جب وہ اپنی نئی فلم ”فتور“ کی پرموشن کے لئے سلو میاں کے مقبول ترین رئیلٹی ٹی وی شو” بگ باس 9“ میں شریک ہوئیں۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.