سعودی عرب نے ایران سے ثالثی کی کوششیں مسترد کردیں
پیر 25 جنوری 2016 12:39
منامہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 جنوری۔2016ء ) سعودی عرب نے ایران کے ساتھ کسی بھی قسم کی ثالثی کی کوششوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران کے رویے میں تبدیلی تک ایسا ممکن نہیں۔ اس بات کا اظہار سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے بحرین کے دارالحکومت منامہ میں میڈیا سے بات چیت میں کیا۔
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ پاکستان سمیت کئی ممالک نے تہران اور ریاض کے درمیان مصالحت کے لیے ثالثی کی پیشکش کی ہے تاہم ایران کے رویے میں مثبت تبدیلی تک ایسا نہیں ہوسکتا ،اور ایران کو اچھی طرح معلوم ہے کہ اسے کیا کرنا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ایران عرب ممالک کے خلاف جارحانہ پالیسی اپنائے ہوئے ہے اور وہ ان ممالک کے داخلی امور میں مداخلت بھی کررہا ہے ، اس کے علاوہ ایران اقوام متحدہ کی اس فہرست میں بھی شامل ہے کہ جو دہشتگردی کو فروغ دے رہے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.