فلم ” دی ممی‘ ‘کی ری میک فلم 9جون 2017ء کو ریلیز ہو گی
پیر 25 جنوری 2016 13:09
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 جنوری۔2016ء) ولی وڈ اسٹار ٹام کروز نے 1999 کی سپر ہٹ فلم ” دی ممی‘ ‘کے ری میک میں کام کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیا۔دی ہولی وڈ رپورٹر کے مطابق، 9 جون، 2017 کو ریلیز کیلئے شیڈول فلم میں ’کنگز مین‘ کی اداکارہ صوفیہ بوٹیلا بھی نظرآئیں گی۔
(جاری ہے)
اطلاعات کے مطابق، پہلے اس فلم کو مارچ،2017 میں ریلیز ہونا تھا۔
53 سالہ کروز اور 33 سالہ صوفیہ کے فلم میں کردار ابھی تک واضح نہیں لیکن خبریں ہیں کہ اس مرتبہ ایک خاتون ممی ولن بنیں گی۔فلم اسٹوڈیوز یونیورسل نے دی ممی کے علاوہ کئی کلاسک کرداروں مثلاً ڈریکولا، فرینکنسٹائن، دی انوزیبل مین، دی برائیڈ آف فرینکنسٹائن اور وین ہیلسنگ وغیرہ پر فلمیں ری میک کرنے کا منصوبہ بنا رکھا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.