پیپلز پارٹی، تحریک انصاف ،عوامی نیشنل پارٹی اور عوامی مسلم لیگ کا آرمی چیف کے مدت ملازمت میں توسیع نہ لینے کے اعلان کا خیر مقدم
پیر 25 جنوری 2016 16:07
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 جنوری۔2016ء) پاکستان پیپلز پارٹی، تحریک انصاف ،عوامی نیشنل پارٹی اور عوامی مسلم لیگ کی طرف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع نہ لینے کے آئی ایس پی آر کے بیان کا خیر مقدم کیا گیا، پی ٹی آئی رہنماء شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ آرمی چیف نے دہشت گردی کے خلاف موثر اقدامات اٹھائے، اس فیصلے سے ان کا قد اور بڑھا ،قمر زمان کائرہ نے کہا کہ کمان کے تبدیل ہونے سے آپریشن پر فرق نہیں پڑے گا، آرمی چیف جب سے آئے اپنا اور فوج کا وقار بلند کیا،ان کے بیان سے افواہوں کا خاتمہ ہو گا،فیصلے کو سراہتے ہیں، اے این پی رہنماء زاہد خان نے کہا کہ آرمی چیف نے خود کو سیاست سے دور رکھ کر اچھی روایت قائم کی،ان کے فیصلے سے اسٹیبلشمنٹ کی طاقت کا اثر دم توڑے گا،شیخ رشید نے کہا کہ عظیم خاندان کے عظیم بیٹے نے عظیم فیصلہ کیا، راحیل شریف قوم کا اثاثہ ہیں،نہ آرمی چیف مدت ملازمت میں توسیع لینے کے حق میں تھے نہ وزیراعظم دینے کے موڈ میں تھے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.