اقتصادی پابندیوں اور بینکنگ کی ناکافی سہولتوں کی وجہ سے اس وقت ایران کو 5کروڑ 40لاکھ ڈالر کی برآمدات کی جا رہی ہیں، اقتصادی ماہرین
پیر 25 جنوری 2016 16:50
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔25 جنوری۔2016ء) اقتصادی پابندیوں کے خاتمہ اور بینکنگ کی سہولیات کی دستیابی سے ایران کو برآمدات کے حجم کو ایک سال میں 80کروڑ ڈالر تک بڑھایا جاسکتا ہے۔
(جاری ہے)
اقتصادی ماہرین نے کہا ہے کہ اقتصادی پابندیوں اور بینکنگ کی ناکافی سہولتوں کی وجہ سے اس وقت ایران کو 5کروڑ 40لاکھ ڈالر کی برآمدات کی جا رہی ہیں جن کو رواں سال کے دوران 2کروڑ ڈالر تک بڑھایا جا سکتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ایران کے ساتھ تجارت کے فروغ کے حوالے سے بینکنگ کی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کی ضرورت ہے جس سے آئندہ سال تک ملکی برآمدات کے حجم کو باآسانی 80کروڑ ڈالر تک توسیع دی جا سکتی ہے جس سے نہ صرف ملکی برآمدات کے فروغ بلکہ ملکی ترقی کے مطلوبہ اہداف کے حصول میں بھی مدد ملے گی۔مزید اہم خبریں
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.