کرپشن نے ملک کی بنیادوں کو کھوکھلا اورخون چوسنے والی جونکوں نے پاکستان کے جسم کو لاغر اور کمزور کردیا ہے،مشتاق احمد
چوروں ،لٹیروں کا کڑا ،بے رحم احتساب کرنے کیلئے آئینی اداروں کا دروازہ کھٹکھٹائیں گے ،68سال میں کرپشن سے ہاتھ رنگنے والوں کو کٹہرے میں کھڑا کرکے پائی پائی کا حساب لیا جائے گا،امیرجماعت اسلامی خیبرپختونخوا
پیر 25 جنوری 2016 19:19
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 جنوری۔2016ء) امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ کرپشن نے ملک کی بنیادوں کو کھوکھلا اورخون چوسنے والی جونکوں نے پاکستان کے جسم کو لاغر اور کمزور کردیا ہے۔کرپشن کے خلاف ملک گیر تحریک میں اچھی شہرت کی حامل اور اسٹیٹس کو کی مخالف قوتوں کو ساتھ لیکر چلیں گے اور چوروں اور لٹیروں کا کڑا اور بے رحم احتساب کرنے کیلئے آئینی اداروں کا بھی دروازہ کھٹکھٹائیں گے ۔
عوام متحد ہوجائیں تو لٹیروں کو بھاگنے کا موقع نہیں ملے گا۔68سال میں کرپشن سے ہاتھ رنگنے والوں کو کٹہرے میں کھڑا کرکے پائی پائی کا حساب لیا جائے گا۔قومی دولت لوٹنے والے قوم کے مجرم ہیں انہیں بچ نکلنے کا موقع دینا ملک و قوم سے غداری کے مترادف ہے ، چوروں اور صیہونی اداروں کے ایجنٹوں کے ہاتھوں ملکی سا لمیت خطرے میں ہے ،احتساب اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو لٹیروں کے ساتھ کوئی رعایت نہیں کرنی چاہئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.