ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا میاں عامر محمود کے والد کے انتقال پر اظہار افسوس
پیر 25 جنوری 2016 21:22
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 جنوری۔2016ء ) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے میاں عامر محمود کے والد میاں ظہور الحق کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اظہار تعزیت کیا ہے ۔
(جاری ہے)
انہوں نے دعا کی کہ اﷲ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند اور سوگوار خاندان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق دے، پاکستان عوامی تحریک کے رہنماؤں میجر(ر) محمد سعید،جی ایم ملک، نوراﷲ صدیقی اور ساجد بھٹی نے میاں عامر محمود کے والد کے نماز جنازہ میں شرکت کی اور میاں عامر محمود سے ان کے والد گرامی کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔
دریں اثنا سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک خرم نواز گنڈا پور،بریگیڈئر(ر) مشتاق احمد ،احمد نواز انجم،جواد حامد بشارت جسپال،فیاض وڑائچ،جواد حامد ،علامہ فرحت حسین شاہ،حافظ غلام فرید ،شہزاد رسول،سہیل احمد رضا و دیگر نے میاں عامر کے والد کی رحلت پر اظہار افسوس کیا اور مرحوم کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.