کترینہ ایک مضبوط خاتون ہیں، سلمان خان
پورے ہندوستان کے ساتھ ساتھ میں بھی کترینہ کا دیوانہ ہوں
منگل 26 جنوری 2016 12:37
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 جنوری۔2016ء) بولی وڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کا اپنی سابقہ گرل فرینڈ کترینہ کیف کے حوالے سے کہنا ہے کہ کترینہ ایک مضبوط خاتون ہیں اور پورے ہندوستان کے ساتھ ساتھ وہ بھی ان کے دیوانے ہیں۔کترینہ کیف اور سلمان خان ماضی میں اپنے رشتے کے باعث میڈیا کی خبروں کی زینت بنے رہے تاہم اپنے بریک اپ کے بعد وہ پہلی مرتبہ ہندوستان کے مقبول رئیلٹی شو ’بگ باس 9‘ کے گرینڈ فنالے میں ایک ساتھ نظر آئے۔
انڈیا ٹوڈے کی ایک رپورٹ کے مطابق بگ باس 9 کے گرینڈ فنالے میں کترینہ کیف نے اپنی فلم ’فتور‘ کی کاسٹ اور ہدایت کار کے ہمراہ شرکت کی۔شو کے دوران ایک موقع پر کترینہ کا کہنا تھا کہ اگر وہ بگ باس میں شامل امیدواروں کی جگہ ہوتیں تو اِس وقت کافی گھبراہٹ کا شکار ہوتیں، تاہم سلمان نے کترینہ کی بات کاٹتے ہوئے کہا کہ ایسا بالکل نہیں ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.