ٹیم کو ورلڈ کپ سے قبل پرفارمنس بہتر بنانا ہوگی ، شاہد آفریدی
منگل 26 جنوری 2016 13:05
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 جنوری۔2016ء) قومی ٹی ٹوئنٹی کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ٹیم کوٹی ٹونئی ورلڈ کپ سے قبل پرفارمنس بہتر بنانا ہوگی، اگرہم نے اپنی غلطیوں سے نہیں سیکھا تو ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے آرمی پبلک سکول کے دور ے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔
انہو ں نے کہا کہ نیوزی لینڈ کے ٹورمیں ہمیں جو توقعات تھیں وہ حاصل کرنے میں ناکام رہے، پہلا میچ جیتنے کے بعد باقی دونوں مقابلوں میں فائٹنگ اسپرٹ کا مظاہرہ ہی نہیں کرپائے، اگر ہم نے اپنی غلطیوں سے نہیں سیکھا تو ایشیا کپ اور ورلڈ ٹوئنٹی 20 میں بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔انھوں نے کہا کہ عمر اکمل اور احمد شہزاد بہت سے مواقع پاچکے، اب انھیں وقت ہاتھ سے نکلنے سے قبل اپنی قدر ثابت کرنا ہوگی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.