ملائیشیاء اٹارنی جنرل نے وزیر اعظم نجیب رزاق کو 681 ملین ڈالر رقم ذاتی اکاؤنٹ میں منتقلی مقدمہ میں بری کر دیا
منگل 26 جنوری 2016 14:18
کوالالمپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 جنوری۔2016ء) ملائیشیا کے اٹارنی جنرل نے وزیر اعظم نجیب رزاق کو بدعنوانی کے مقدمہ میں بری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ 681 ملین ڈالر کی متنازعہ منتقلی سعودی عرب کے شاہی خاندان کی جانب سے تحفہ تھا ۔
(جاری ہے)
غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اٹارنی جنرل محمد ایاندی نے وزیر اعظم نجیب کو بدعنوانی مقدمہ میں بری قرار دیتے ہوئے صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ وہ تحقیقات سے بالکل مطمئن ہیں انہوں نے وزیر اعظم نجیب رزاق کے ذاتی اکاؤنٹ میں منتقل ہونے والی 681 ملین ڈالر کی رقم بدعنوانی یا رشوت کی نہیں تھی۔
یہ رقم سعودی شاہی خاندان کی جانب سے وزیر اعظم نجیب کو ڈونیشن کی مد میں بطور تحفہ دی گئی تھی انہوں نے کہا کہ یہ وجوہات سامنے نہیں لائی جا سکیں کہ یہ رقم وزیر اعظم نجیب کو سعودی خاندان نے کیوں ڈونیشن کی مد میں دی۔ یہ وزیر اعظم نجیب اور سعودی خاندان کا ذاتی معاملہ ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.