آڈیٹر جنرل پاکستان نے ا ین ایچ اے کے منصوبوں میں137ارب 50کروڑکی بے ضابطگیوں کی نشاندہی کر دی
لاڑکانہ پیکج کے تحت18ارب36کروڑروپے خرچ کیے گئے ،پیکج مکمل نہ ہوا ، سکھر ،جیکب آبادسیکشن پر 11ارب25کروڑ روپے لگائے گئے ، سیلاب سے تباہ سڑکوں کی بحالی کے نام پر 4ارب50کروڑلگائے گئے،اسلام آباد پشاور موٹروے پر 62لاکھ روپے کی گھاس اور 82کروڑ50لاکھ روپے کا پتھر لگادیاگیا ، آڈیٹر جنرل پاکستان کی رپورٹ میں انکشاف
منگل 26 جنوری 2016 18:01
اسلا م آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 جنوری۔2016ء) آڈیٹر جنرل آف پاکستان رانا اسد امین نے این ایچ اے کی طرف سے اطمینان بخش جواب نہ آنے پر آڈٹ رپورٹ میں نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے منصوبوں میں137ارب 50کروڑکی بے ضابطگیوں کی نشاندہی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے)کے منصوبوں میں 137ارب 43کروڑ40لاکھ روپے سے زیادہ کی بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔
آڈیٹر جنرل نے این ایچ اے کی طرف سے اطمینان بخش جواب نہ آنے پر آڈٹ رپورٹ میں نشاندہی کی ۔ دستاویز میں کہاگیاہے کہ لاڑکانہ پیکج کے تحت18ارب36کروڑروپے خرچ کیے گئے پیکج مکمل نہ ہوا ، سکھر ،جیکب آبادسیکشن پر 11ارب25کروڑ روپے لگائے گئے ، سیلاب سے تباہ سڑکوں کی بحالی کے نام پر 4ارب50کروڑلگائے گئے، صوبہ سندھ میں ہر ایک کلومیٹر سڑک کی تعمیر 10کروڑ میں کی گئی جو ناقص نکلی 25ارب ملنے کے باوجود لاہور کراچی موٹروے کیلئے زمین نہیں خریدی گئی ، وزن کرنے والیاسٹیشن کی آمدنی 10کروڑ جبکہ اخراجات 17کروڑ کر دئیے جن منصوبوں کے لیے نیازی ایکسپریس وے کی لاگت میں ایکنک نے منظوری لیے بغیر 103فیصد اضافہ کر دیا گیا اسلام آباد پشاور موٹروے پر 62لاکھ روپے کی گھاس لگادی گئی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی رہنمائوں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں، نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کا گیمبیا میں جموں و کشمیر پر او آئی ..
-
پاکستان میں سرمایہ کاری کو ترجیح دیں گے، سعودی عرب
-
فیض آباد دھرنا کمیشن کی رپورٹ پر چیف جسٹس برہم
-
ملک سے مایوسی ختم کر کے ایسا معاشرہ بنانا ہے جہاں ترقی کی امید ہو. مصدق ملک
-
خواجہ احمد حسن،خواجہ دبیر حسن کے والد اور خواجہ رمیض حسن رہنما مسلم لیگ ق کے ماموں خواجہ منیر حسین کا ختم و مجلس ترحیم ان کی رہائش گاہ پر منعقد،
-
آئین کا حلیہ بگاڑنے والوں کی آج شکست ہوئی، دھوکے سے عوام کو نہیں ہرا سکتے، سلمان اکرم راجہ
-
شمالی کوریا: کم جونگ کی سالگرہ پر عوام سے وفاداری کا حلف
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہےہیں،ڈاکٹرمصدق ملک کی پریس کانفرنس
-
مخصوص نشستوں کا کیس، سپریم کورٹ نے لارجر بنچ کیلئے معاملہ ججز کمیٹی کو بھیج دیا
-
سعودی عرب سے تاریخی رشتہ معاشی تعلقات میں تبدیل ہو رہا ‘مریم نواز شریف
-
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں دیگر جماعتوں کو دینے کا فیصلہ معطل
-
ٹھٹہ میں چچا کی پسند کی شادی پر بطور جرمانہ وڈیرے کو خاندان کی 2 بچیاں دینے کا عجیب فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.