پی آئی اے نجکاری‘ جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی کال پر ملک بھر میں ملازمین کی ہڑتال،دفاتر کو تالے لگا دیئے
ہڑتال2 فروری تک جاری رکھنے کا اعلان ‘پی آئی اے ملازمین کی حکومت کیخلاف شدید احتجاج،نجکاری ’’نا منظور نامنظور‘‘ کے نعرے
منگل 26 جنوری 2016 18:02
لاہور/اسلام آباد/کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 جنوری۔2016ء) پی آئی اے کے ملازمین نے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے اعلان کے تحت ادارے کی ممکنہ نجکاری کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ملک بھر میں قومی ادارے کے دفاتر کو تالے لگادیئے‘پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائن کے ملازمین کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے اعلان کے تحت ملک بھر میں ادارے کے ملازمین کی جانب سے احتجاج شدید احتجاج اور دھرنا دیا‘ اسلام آباد کے بے نظیر ائیر پورٹ پر ملازمین نے دفاتر کو تالے لگائے اور دھرنا دیتے ہوئے حکومت کے خلاف شدید احتجاج کیا اور پی آئی اے نجکاری ’’نا منظورنامنظور‘‘ کے نعرے لگائے ،اس موقع پر اندرون وبیرون ملک جانے والے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ،کراچی میں ادارے کے ہیڈ آفس کو تالے لگا کر ملازمین نے احتجاج کیا جبکہ دفتر میں چیئرمین سمیت کسی بھی اہلکاروں کو داخل بھی نہیں ہونے دیا گیا۔
(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.