ما حو لیا تی آلو دگی پھیلا نے والو ں کے خلا ف سخت ایکشن لیا جا ئے،ڈاکٹر سکندر میندھرو
فیکٹریو ں اور گا ڑیو ں کی چیکنگ کر کے خلا ف ورزی کر نے والو ں کے خلا ف کیسز کا اندرا ج کیا جا ئے ،وزیر ماحولیات سندھ
منگل 26 جنوری 2016 18:25
کرا چی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 جنوری۔2016ء ) سندھ کے وزیر ما حولیا ت ڈاکٹر سکندر میندھرو نے فیکٹریو ں اور گا ڑیو ں کی بلا تا خیر چیکنگ کر نے اور ما حو لیا ت پر پڑ نے والے مضر اثرا ت کے حوالے سے قا نو ن کے مطا بق ایکشن لینے کی ہدا یا ت دی ہیں ۔ڈاکٹر سکندر میندھرو نے متعلقہ افسرا ن سے کہا کہ جو فیکٹریو ں اور گا ڑیا ں ما حو لیا تی آ لو دگی پھیلا تی ہیں ان کے خلاف کا روائی کی جا ئے ۔
انہو ں نے مزید کہا کہ ہم معا شر ے کو آلو دگی سے پا ک کر نا چا ہتے ہیں کیو نکہ انسا نی زندگی ہمیں سب سے زیا دہ عزیز ہے ۔انہو ں نے کہا کہ فیکٹری ما لکا ن کو چاہئے کہ وہ اپنی فیکٹریو ں میں ما حولیاتی آلو دگی سے تحفظ کے لئے ضروری آلا ت نصب کر نے جبکہ جو گا ڑیا ں خطر نا ک دھو اں چھو ڑتی ہیں ان سے ما حولیا تی آلو دگی میں اضافہ ہو تا ہے جس سے انسانی صحت پر مضر اثرا ت پڑ تے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.