سندھ میں محکمہ جنگلات کی ایک لاکھ 8 ہزار سے زائد اراضی پر قبضہ ہے ،گیان چند ایسرانی
یرپور میں سڑکوں پر درخت کاٹ کر فروخت کیے جارہے ہیں، جنگلات تباہ کر دیئے گئے ہیں ،ایوان میں ارکان کے سوالوں پر جواب
منگل 26 جنوری 2016 21:24
کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 جنوری۔2016ء ) سندھ میں محکمہ جنگلات کی ایک لاکھ 8 ہزار سے زائد اراضی پر قبضہ ہے ، جو 1985ء سے چلا آ رہا ہے ۔ محکمہ جنگلات کی 60 ہزار 332 ایکڑ اراضی لیز پر دی گئی ہے ۔ یہ بات منگل کو سندھ اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران وزیر جنگلات گیان چند ایسرانی نے متعدد ارکان کے تحریری اور ضمنی سوالوں کے جواب میں بتائی ۔
صوبائی وزیر نے بتایا کہ اس وقت سندھ کے 14 اضلاع میں محکمہ جنگلات کی ایک لاکھ 8 ہزار 569 ایکڑ اراضی پر قبضہ ہے ۔ اس قبضے میں سیاستدان ، افسران ، ڈاکو اور بااثر افراد ملوث ہیں ۔ یہ قبضے 1985ء میں کئے گئے تھے ، جو تاحال برقرار ہیں ۔ موجودہ حکومت نے کچھ اراضی خالی کرائی ہے ۔ یہ سب کو معلوم ہے کہ قبضے کس نے کئے ہیں ؟ اس پر اسپیکر نے صوبائی وزیر سے سوال کیا کہ کیا انہوں نے ڈاکؤوں سے گپ شپ کی ہے ؟ گیان چند ایسرانی نے کہا کہ میں ڈاکؤوں کے ہاتھوں اغواء ہو چکا ہوں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
ساڑھے 7 ہزار پیف پارٹنر سکولز بند ہونے کا خدشہ
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.