سندھ اسمبلی: کراچی میں میٹروپولیٹن یونیورسٹی کے قیام کے لیے پرائیویٹ بل کی اتفاق رائے سے منظوری
منگل 26 جنوری 2016 21:26
کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 جنوری۔2016ء ) سندھ اسمبلی نے منگل کو کراچی میں میٹروپولیٹن یونیورسٹی کے قیام کے لیے ایک پرائیویٹ بل کی اتفاق رائے سے منظور دے دی ۔ یہ بل پیپلز پارٹی کے ارکان سید فصیح احمد شاہ اور اکرام اﷲ خان دھاریجو نے مشترکہ طور پر پیش کیا تھا ۔مذکورہ یونیورسٹی نجی شعبے کے تحت قائم کی جائے گی ۔
(جاری ہے)
اسمبلی میں 4 پرائیویٹ بلز متعلقہ اسٹینڈنگ کمیٹیز کے حوالے کر دیئے گئے ۔
ان میں ایم کیو ایم کے رکن سندھ خالد احمد کا بے نظیر بھٹو شہید یونیورسٹی لیاری کراچی ( ترمیمی ) بل ، پاکستان مسلم لیگ (فنکشنل) کی خاتون رکن کا تعلیمی اداروں میں بڑی سزا کے امتناع کا بل ، مسلم لیگ (فنکشنل) کے رکن نند کمار کا سندھ میں منارٹیز رائٹس کمیشن بل اور نند کمار کا کریمنل لاء ( پروٹیکشن آف منارٹیز ) بل شامل ہیں ۔مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.