پاکستانیوں کی ملک بدری میں مشکلات پر یورپی یونین کا پا کستا ن کو انتبا ہ
پاکستان اگر معاہدے پر عملدرآمد میں ناکام رہا تو اسکے خلا ف کارروائی کی جاسکتی ہے،ترجمان یورپی یونین
بدھ 27 جنوری 2016 11:47
برسلز(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 جنوری۔2016ء) یورپی یونین نے ڈی پورٹ کیے گئے پاکستانیوں کی واپسی میں درپیش مشکلات کی شکایات کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر ان افراد کی واپسی کے معاہدے پر عمل درآمد میں ناکام رہا تو اس کے خلاف کارروائی کی جاسکتی ہے۔ فرانسیسی خبررساں ادارے کے مطابق یورپی یونین کی خاتون ترجمان نتاشا نے نیوز بریفنگ کے دوران بتایا کہ مذاکرات مثبت اور اچھے جارہے ہیں، ہم نے مشاہدہ کیا ہے کہ اس ریڈ مشن ڈیل یا دوبارہ داخلے کے معاہدے میں اب بھی مشکلات موجود ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ کمیشن اس وقت ممکنہ مراعات کی تحقیقات کر رہا ہے منفی یا مثبت تاکہ اس معاہدے کو مناسب طریقے سے لاگو کیا جاسکے۔ واضح رہے کہ گذشتہ برس دسمبر میں پاکستان نے یونان سے ڈی پورٹ کیے گئے اْن 30 افراد کو واپس بھیج دیا تھا، جن کے پاس دستاویزات موجود نہیں تھیں، اْس وقت پاکستان نے دعویٰ کیا تھا کہ یونان اِن افراد کے پاکستانی ہونے کا ثبوت پیش نہیں کرسکا، لہذا ان کو واپس بھیجا جارہا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.