مجلس وحدت مسلمین کے وفد کی مشاہد حسین سید سے ملاقات ، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
بدھ 27 جنوری 2016 16:22
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 جنوری۔2016ء) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس کی سربراہی میں تنظیمی وفد نے سٹینڈنگ کمیٹی برائے چائنا پاکستان اکنامک کوریڈور کے چیئرمین مشاہد حسین سید سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ اس موقعہ پر مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین بھی موجود تھے۔
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔چیئرمین کمیٹی نے منصوبے سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ اقتصادی راہدری میں گلگت بلتستان کی شمولیت ایک مصدقہ حقیقت ہے۔ اس خطے کو کسی بھی صورت نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ مشاہد حسین سید نے کہا کہ میری دلی خواہش تھی کہ مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان کے اراکین اسمبلی مجھے جی بی میں مدعو کریں تاکہ اس منصوبے کے تمام نکات سے انہیں پوری طرح آگاہ کیا جا سکے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.