شمالی کوریا : افغانستان اور صومالیہ کرہ ارض کے بدعنوان ترین ممالک ہیں ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل
بدھ 27 جنوری 2016 17:02
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 جنوری۔2016ء) ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے صومالیہ ، شمالی کوریا اور افغانستان کو کرہ ارض کے بدعنوان ترین ممالک قرار دیدیا ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے دنیا بھر میں سرکاری سطح پر بدعنوانی کے تاثر سے متعلق ماہرانہ رائے پر مبنی رپورٹ جاری کی ہے ۔
(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق شمالی کوریا اور صومالیہ بدعنوان ممالک کی فہرست میں آٹھویں نمبر پر جبکہ افغانستان گیارہویں نمبر پر ہے ۔
رپورٹ کے مطابق دنیا کی چھ ارب آبادی کی اکثریت ان ممالک میں رہتی ہے جہاں بدعنوانی ایک سنگین مسئلہ ہے رپورٹ کے مطابق تنظیم کے سربراہ یوشے اوغاز کا کہنا ہے کہ بدعنوانی بدستور دنیا بھر میں ایک ” بد نما دھبہ“ ہے انہوں نے کہا کہ 2015ء بھی ایسا سال رہا جب لوگ بدعنوانی کیخلاف سڑکوں پر نکلے اور دنیا بھر میں لوگوں نے اقتدار میں بیٹھے لوگوں کو ٹھوس پیغام دیا کہ یہ بدعنوانی سے نمٹنے کا وقت ہےمزید بین الاقوامی خبریں
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
چین، ترکیہ، یو اے ای اورسعودی عرب میں بارشوں نے تباہی مچادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.