کچی آبادی کیس:سی ڈی اے کے ڈائریکٹر انفورسمنٹ 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے
بدھ 27 جنوری 2016 17:03
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 جنوری۔2016ء) اسلام آباد کی ضلعی عدالت نے کچی آبادی کیس میں ملوث وفاقی ترقیاتی ا دارے کے ڈائریکٹر انفورسٹمنٹ کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز اسلام آباد میں کچی آبادی کیس میں ملوث سی ڈی اے کے ڈائریکٹر انفورسمنٹ محمد اقبال کو سینئر سول جج عبدالغفور کاکڑ کی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں ایف آئی اے نے فاضل عدالت سے مرکزی ملزم محمد اقبال سمیت دیگر شریک ملزمان کے دس روزہ جسمانی ریمانڈ کے لئے استدعا کی ۔
ایف آئی اے نے درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ ملزم نے ایچ نائن کی کچی آبادی قائم کرانے میں سہولت کار کا کردار ادا کیا تھا ایف آئی اے کا مزید کہنا تھا کہک گرفتار ملزم کچی آبادی قائم کرانے کیلئے سرکاری اراضی کو پیسوں کے عوض فروخت کرتا رہا ہے وکلاء کے دلائل سننے کے بعد فاضل عدالت نے ملزم کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرکے ایف آئی اے کے حوالے کردیامزید اہم خبریں
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.