جنوبی ایشائی ممالک میں بجلی و گیس پاکستان میں سب سے مہنگی ہونیکا انکشاف
اربوں روپے کا نقصان کا سامنا کرنا پڑے گا ،غربت میں مزید اضافہ ہوگا، قیمتوں کے حوالے سے تقابلی جائز رپورٹ
بدھ 27 جنوری 2016 19:02
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 جنوری۔2016ء) ترقی یافتہ ممالک کے ساتھ ساتھ جنوبی ایشائی ممالک میں قدرتی گیس و بجلی پاکستان میں سب سے مہنگی ہونیکا انکشاف ہوا ہے۔ پاکستان میں بجلی سری لنکا سے 87فیصد،بھارت بنگلہ دیش سے45فیصد مہنگی جبکہ قدرتی گیس بنگلہ دیش سے 173فیصد اور بھارت سے442فیصد اور امریکہ سے90فیصدمہنگی ہے ۔
(جاری ہے)
پاکستان نژاد امریکی شہری خلیل احمد نے اپنے بلاگ میں پاکستان میں بجلی و گیس کی قیمتوں کے حوالے سے تقابلی جائز رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ اس سے غربت میں مزید اضافہ ہوگا۔
جبکہ مقامی تاجربیرونی منڈیوں میں دیگر ممالک سے اشیاء کی قیمتوں میں مقابلہ نہیں کرسکتے ،رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ حکومت برآمدات میں اضافہ کیلئے صنعتی مقاصد کیلئے بجلی و گیس کی قیمتوں میں کمی کرے بصورت دیگر برآمدات میں مزید کمی اور اربوں روپے کا نقصان کا سامنا کرنا پڑے گا۔مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.