ٹھٹھہ :کروڑوں روپے کی لاگت سے کاشت کئے جانے والے تمر پیڑ کے باغات تباہ و برباد ہوگئے
بدھ 27 جنوری 2016 19:56
ٹھٹھہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 جنوری۔2016ء) دو سال قبل عالمی بینک کے مالی تعاون سے ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی میں آٹھ لاکھ پچہتر ہزار تمر کے باغات کی کاشت کرکے ورلڈ ریکارڈ قائم کرنے والے محکمہ جنگلات ٹھٹھہ اور کوسٹل فاریسٹر کراچی مذکورہ کاشت شدہ تمر کے باغات کی دیکھ بھال کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہوجانے کے باعث ساحلی پٹی میں کروڑوں روپے کی لاگت سے کاشت کئے جانے والے تمر پیڑ کے باغات تباہ و برباد ہوگئے اور قائم کیا جانے والا عالمی ریکارڈ اب صرف کاغذات تک ہی محدود رہہ گیا ہے اس سلسلے میں اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔
27 جنوری۔2016ء کو معلوم ہوا ہے کہ دو سال قبل عالمی بینک کے مالی تعاون اور کروڑوں روپے کی لاگت سے ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی میں تمر کے آٹھ لاکھ پچہتر ہزار پودے کاشت کرکے پاکستان نے عالمی ریکارڈ قائم کردیا تھا مگر ساحلی پٹی میں محکمہ جنگلات ٹھٹھہ سمیت کوسٹل فاریسٹری کراچی کے ڈاریکٹر کی نااہلی اور روائتی سستی کے باعث لاکھوں کی تعداد میں کاشت کئے جانے والے پودے سوکھ چکے ہیں اب ان کی تعداد صرف ہزاروں میں بتائی جارہی ہے اس سلسلے میں جب اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.