چین نے شمالی کوریا کے خلا ف یو این سیکیورٹی کونسل کی قرارداد کی حمایت کر دی
امریکہ ون چائنہ پالیسی کے موقف پر قائم ہے،امریکی وزیر خارجہجا ن کیری
بدھ 27 جنوری 2016 20:07
بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 جنوری۔2016ء) چین نے اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کی جانب سے شمالی کوریا کے خلاف مزید اقدامات کی حمایت کرتے ہوئے نئی قرارداد پر اتفاق کر لیا ۔چینی وزیر خارجہ وانگ ژی نے اپنے امریکی ہم منصب جان کیری کے ہمراہ پریس بریفنگ میں کہا کہ نئی قرار داد کے ذریعے جزیرہ نما کوریا میں تنازعات اور کشیدگی کو ہوا دینے کی بجائے جوہری معاملے پر مذاکرات کو بحال کیا جا سکے ۔
انہوں نے کہا کہ چین جزیرہ نما کوریا کے جوہری معاملہ تمام متعلقہ فریقین کے ساتھ ذمہ دارانہ طریقے کے ساتھ مذاکرات کرنے پر تیا ر ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ شمالی کوریا کی جانب سے ہائیڈروجن بم کا حملہ اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کی قردادوں کے خلاف ہے جو کہ عالمی برادری کے جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدہ کی بھی خلاف ورزی ہے اس لئے چین نے شمالی کوریا کے خلاف نئی قرارداد کی حمایت کی ہے ۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.