ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی حالیہ رپورٹ میں موجودہ حکومت کی شفاف پالیسیوں کی تصدیق کی گئی ہے، قائداعظم ؒ کے وژن کے مطابق پرامن اور تحمل و برداشت پر مبنی پاکستانی معاشرہ ہی پروان چڑھے گا ،پاکستان میں دہشت گردوں اور انتہا پسندوں کی کوئی جگہ نہیں،پنجاب میں نیشنل ایکشن پلان پر موثر انداز میں عملدرآمد ہو رہا ہے
برطانوی ڈائریکٹر قومی سلامتی کی ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں کرپشن میں کمی اورشفاف حکومتی پالیسیوں کی تعریف
بدھ 27 جنوری 2016 21:38
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 جنوری۔2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہاہے کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی حالیہ رپورٹ میں موجودہ حکومت کی شفاف پالیسیوں کی تصدیق کی گئی ہے، قائداعظم ؒ کے وژن کے مطابق پرامن اور تحمل و برداشت پر مبنی پاکستانی معاشرہ ہی پروان چڑھے گا ،پاکستان میں دہشت گردوں اور انتہا پسندوں کی کوئی جگہ نہیں،پنجاب میں نیشنل ایکشن پلان پر موثر انداز میں عملدرآمد ہو رہا ہے۔
وہ بد ھ کو یہاں برطانوی ڈائریکٹر قومی سلامتی جوناتھن ایلن سے ملاقات میں گفتگو کررہے تھے ۔ملاقات میں انسداد دہشت گردی اور پولیس اصلاحات کیلئے تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیاگیا ۔ اس دوران برطانوی ڈائریکٹر قومی سلامتی نے ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں کرپشن میں کمی اورشفاف حکومتی پالیسیوں کی تعریف کی اوروزیراعلیٰ کو مبارکبادپیش کی اور کہاکہ پنجاب حکومت کے تعلیم، صحت اور امن عامہ کیلئے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ذریعے اقدامات ترقی پذیر ممالک کے مقابلے میں لائق تحسین ہیں،دہشت گردی کے خاتمے کیلئے نیشنل ایکشن پلان کے تحت کئے جانے والے اقدامات قابل تعریف ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.