ایم کیو ایم نے بلدیاتی ایکٹ میں ترمیم ہائی کورٹ میں چیلنج کردی
جمعرات 28 جنوری 2016 11:11
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 جنوری۔2016ء ) ایم کیو ایم نے سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ترمیم کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ درخواست وسیم اختر، خواجہ اظہار اور دیگر کی جانب سے دائر کی گئی ۔ایم کیو ایم نے سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ترمیم کوچیلنج کرتے ہوئے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی۔
(جاری ہے)
درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ لوکل گورنمنٹ ایکٹ ترمیم آئین کے آرٹیکل 266 کی خلاف ورزی ہے۔آئین کے مطابق مخصوص نشستوں کے لیے خفیہ رائے شماری ہونی چاہیے۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایم کیو ایم ارکان کا کہنا تھا کہ عوام کا مقدمہ اسمبلیوں اور عدالتوں میں لڑ رہے ہیں۔عدالت سے انصاف طلب کرنے آئے ہیں اور چاہتے ہیں کہ نظام آئین کے مطابق چلے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.