ویسٹ انڈیز نے چندرپال،ٹینوبیسٹ،ایڈورڈز ، سینٹوکی کو ماسٹرز چیمپئنز لیگ میں شرکت کی اجازت دیدی
جمعرات 28 جنوری 2016 13:06
کنگسٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 جنوری۔2016ء) ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ (ڈبلیو آئی سی بی) نے شیونارائن چندرپال، ٹینوبیسٹ، فیڈل ایڈورڈز اور کرشمر سینٹوکی کو ماسٹرز چیمپئنز لیگ (ایم سی ایل) میں شرکت کی اجازت دے دی۔ چاروں پلیئرز کو انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے کے بعد این او سی جاری کی گئی۔
(جاری ہے)
ایم سی ایل ٹی ٹونٹی لیگ کو ریٹائرڈ کھلاڑیوں کیلئے منعقد کیا جا رہا ہے جس کا آغا ز جمعرات سے ہو گیا۔
چندرپال لیگ میں گیمینی، ایڈورڈز لیولائنز جبکہ سینٹوکی اور ٹینوبیسٹ ساگٹ ٹیریرز کی طرف سے ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ ڈبلیو آئی سی بی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر مائیکل موئرہیڈ نے چاروں پلیئرز کی ریٹائرمنٹ کی تصدیق کرتے ہوئے انہیں ایم سی ایل میں شرکت کیلئے اجازت نامے جاری کئےمتعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.