کھجور کا استعمال امراض قلب اور بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے میں معاون ہے‘ حکماء
جمعرات 28 جنوری 2016 17:00
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 جنوری۔2016ء ) گرم تر مزاج کی حامل کھجور کا استعمال انسانی صحت کیلئے فائدہ مند ہے ، کھجور بلڈ پریشر اور امراض قلب کے بچاؤ کیلئے انتہائی فائدہ مند ہے، کھجور تازہ خون پیدا کرکے قوت اور توانائی میں اضافہ کرتی ہے اور اعصابی کمزوری ، کام کی زیادتی سے پیدا شدہ تھکاوٹ ، کمر درد ، پٹھوں کا درد ، پٹھوں کا کھچاؤ ، ہاتھ پاؤں سن ہونے اور دیگر بلغمی امراض کیلئے مفید غذاء ہے۔
ان خیالات کا اظہارحکیم رفیق احمد صابر، حکیم محمد افضل میو،حکیم عبدالرزاق ربانی،حکیم محمداکرم مغل،حکیم غلام رسول کیف،حکیم زاہد غزالی،حکیم بلال تبسم،حکیم نذیر احمد ملک،حکیم شوکت علی سندھو،حکیم شبیر احمد ملک،ڈاکٹر ذوالفقار علی سندھو،ڈاکٹر عبدالغفار رندھاوا،ڈاکٹر امیر علی بھٹی اور فہیم احمد ملک نے علاج بالغذا کونسل پاکستان کے زیرِ اہتمام کھجور کی افادیت کے حوالے سے منعقدہ تحقیقی نششت سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.