پٹھان کوٹ حملہ ، جے آئی ٹی نے بھارت کے فراہم کردہ شواہد کو ناکافی قرار دیدیا
جے آئی ٹی بھارت سے مزید شواہد طلب کرے گی جو وزارت خارجہ کے ذریعے اپنا سوالنامہ بھارت بھیجے گی
جمعرات 28 جنوری 2016 18:59
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 جنوری۔2016ء) ایڈیشنل آئی جی پنجاب رائے طاہر کی سربراہی میں بھارت کے شہر پٹھان کوٹ میں ہونے والے حملے کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے بھارت کی طر ف سے فراہم کردہ شواہد کو ناکافی قرار دے دیا، جے آئی ٹی بھارت سے مزید شواہد طلب کرے گی، جو وزارت خارجہ کے ذریعے جے آئی ٹی اپنا سوالنامہ بھارت بھیجے گی۔
ذرائع کے مطابق بھارت کے شہر پٹھان کوٹ میں پاکستان پر عائد بھارتی الزامات کی تحقیقات کرنے والی 6رکنی جے آئی ٹی نے بھارت سے مزید ثبوت مانگنے کا فیصلہ کیا ہے، کیونکہ بھارتی حکومت کی طرف سے حملے میں پاکستان سے کی گئی ٹیلی فونک کال اور حملہ آوروں سے متعلق دی گئی معلومات میں کوئی صداقت سامنے نہیں آئی۔جے آئی ٹی نے شواہد کی فراہمی سے متعلق اب ایک سوالنامہ تیار کیا ہے جو جلد بھارت بھجوایا جائے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.