ٹریفک وارڈنز موسمی حالات کی پرواہ کئے بغیر شہریوں کی خدمت اور ٹریفک کو رواں دواں رکھیں‘ سی ٹی او لاہور
جمعہ 29 جنوری 2016 15:07
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 جنوری۔2016ء) چیف ٹریفک آفیسر لاہورطیب حفیظ چیمہ نے کہا کہ ٹریفک وارڈنزموسمی حالات کی پرواہ کئے بغیر بارش کے دوران بھی سڑکوں پر ٹریفک کو رواں دواں رکھتے ہوئے شہریوں کی خدمت کر رہے ہیں۔انہوں نے وارڈنز کو ہدایت کی کہ بارش میں رین کوٹ ،رین بوٹ اور چھتری ضرور استعمال کریں،غفلت و کوتاہی کرنے والے اہلکاروں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔
انہوں نے کہا کہ شہریوں کی خدمت ،راہنمائی اور ٹریفک کے بہاؤ کو برقرار رکھنے کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں، شہریوں کوچاہیے کہ وہ ٹریفک قوانین کی پاسداری اور ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کیلئے سٹی ٹریفک پولیس کا ساتھ دیں ۔سی ٹی اونے کہا کہ ٹریفک وارڈنز بارش کے موسم میں چاق و چوبند ہو کر ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں تاکہ شہریوں کو کسی پریشانی کا سامنا نہ ہو۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.