تمام مسالک کے علما کو متحد کر کے انتہا پسندی اور دہشتگردی کے دشمن کو شکست دینگے،علامہ عزیزالحسن اعوان
جمعہ 29 جنوری 2016 19:47
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 جنوری۔2016ء ) منہاج القرآن علماء کونسل پنجاب کے نائب صدر علامہ عزیزالحسن اعوان نے کہاہے کہ تمام مسالک کے علما کو متحد کر کے انتہا پسندی اور دہشتگردی کے دشمن کو شکست دینگے۔ علماء کواتحاد کی لڑی میں پرونا ڈاکٹر طاہر القادری اور منہاج القرآن کا مشن ہے۔ ڈاکٹر طاہر القادری نے قرآن و سنت کی روشنی میں وقت کے خوارج اور دہشتگردوں کے چہروں سے نقاب الٹ دیا ہے ۔
ملت اسلامیہ کے ہر فرد کی ذمہ داری ہے کہ وہ دین امن کی حفاظت اور اسلام کے پر امن پیغام کو عام کرنے کیلئے ضرب علم و امن مہم کا حصہ بنے ۔ان خیالات کااظہار انہوں نے جامع مسجد قادریہ منصور آبادمیں جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہاکہ قومی ایکشن پلان پر عمل نہ کرنے والے حکمران دہشتگردی کے واقعات کے دوران شہید ہونے والے شہریوں کی موت کے ذمہ دار ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.