امریکا کا مے ویدر باکسنگ کلب کوئٹہ کے محمد وسیم کا مداح نکلا
ہفتہ 30 جنوری 2016 11:33
کوئٹہ (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار30جنوری- 2016ء) بلوچستان سے تعلق رکھنے والے پاکستانی باکسرکی خداداد صلاحیتیں دیکھتے ہوئے نامور امریکی مے ویدر باکسنگ کلب نے انہیں مدعو کرلیا ۔
(جاری ہے)
محمد وسیم کو مشہور و معروف مے ویدرباکسنگ کلب ایک ماہ کی خصوصی تربیت دے گا جس کے بعد محمد وسیم رواں سال اپریل میں روایتی حریف بھارت کے باکسر سندیپ سنگھ کے خلاف لندن میں 12 راؤنڈز پر مشتمل پروفیشنل فائٹ لڑیں گے ۔
محمد وسیم نے پروفیشنل کیرئیرکا آغاز گزشتہ سال کورین کمپنی کیساتھ معاہدے کے بعد کیا تھا۔ اب تک کورین باکسر بینٹم وٹ کو اور بنکاک کنگز کپ میں تھائی لینڈ کے باکسرز کو شکست دے چکے ہیں ۔ کامن ویلتھ ، ایشین اورسیف گیمز سمیت کئی مقابلوں کے فاتح محمد وسیم رواں سال کے آخر میں ورلڈ پروفیشنل ٹائٹل کے لئے بھی رنگ میں اتریں گے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ہندوستانی مداح کرسٹیانو رونالڈو کے آٹو گراف کیلئے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچے
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.