این سی ایچ ڈی نے اپنے ایک لاکھ 64ہزار190 تعلیمی مراکز میں 3.84 ملین بالغ شہریوں کو تعلیم دی ، خیبر پختونخوا میں 1.75 ملین روپے کی لاگت سے 141 تعلیمی مراکز قائم کر دیئے گئے ہیں، فیزٹو پروگرام کیلئے 4.68 ملین روپے مختص ہیں
نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈویلپمنٹ کی چیئرپرسن رزینہ عالم خان کا اے پی پی کو انٹرویو
اتوار 31 جنوری 2016 14:00
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔31 جنوری۔2016ء) نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈویلپمنٹ کی چیئرپرسن رزینہ عالم خان نے کہا ہے کہ این سی ایچ ڈی نے اپنے ایک لاکھ 64ہزار190 تعلیمی مراکز میں 3.84 ملین بالغ شہریوں کو تعلیم دی ہے، خیبر پختونخوا میں 1.75 ملین روپے کی لاگت سے 141 تعلیمی مراکز قائم کر دیئے گئے ہیں، فیزٹو پروگرام کیلئے 4.68 ملین روپے مختص کئے گئے ہیں۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے اتوار کو یہاں اے پی پی کو ایک انٹرویو کے دوران کیا۔ رزینہ عالم خان نے کہا کہ 6581 فیڈر اساتذہ ، 5949 فیڈر سکولوں میں 299035 طلباء کو تعلیم دے رہے ہیں۔ اس کے علاوہ این سی ایچ ڈی نے اسلام آباد کے مدرسوں میں 100 فیڈر سکول قائم کر دیئے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری کے 10 مدرسوں، فاٹا، گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر کے طلباء کو جدید تعلیم سے روشناس کرانے اور روزگار کے حصول کے قابل بنانے کی غرض سے 45 ملین روپے مختص کئے گئے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.