جن حالات میں ہا کی ٹیم کی کمان سنبھالی وہ تسلی بخش نہیں، ہیڈ کوچ
کھلاڑیوں کا مورال بہت گرا ہوا ہے، انھیں حوصلہ دینے کی ضرورت ہے، اولمپین حنیف خان
اتوار 31 جنوری 2016 14:47
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔31 جنوری۔2016ء) قومی سینئر ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ و منیجر اولمپین حنیف خان نے کہا ہے کہ میں نے جن حالات میں پاکستان ٹیم کی کمان سنبھالی وہ تسلی بخش نہیں، اس وقت کھلاڑیوں کا مورال بہت گرا ہوا ہے، انھیں حوصلہ دینے کی ضرورت ہے۔
(جاری ہے)
سابق قومی کپتان نے کہاکہ سندھ اور بلوچستان کے لیے منعقدہ اوپن ٹرائلز میں صرف 27 کھلاڑیوں کی شرکت مایوس کن ہے، ان دونوں صوبوں میں رجسٹرڈ کھلاڑیوں کی تعداد ہزاروں میں ہے، انھوں نے کہا کہ اس تعداد سے کھلاڑیوں کی کھیل میں دلچسپی کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے، ہمارے دورمیں ہونے والے قومی ٹرائلز میں کھلاڑیوں کی تعداد سیکڑوں میں ہوا کرتی تھی۔
حنیف خان نے کہا کہ پی ایچ ایف کی جانب سے اوپن ٹرائلز کا فیصلہ حوصلہ بخش ہے, اب کھلاڑیوں کو بھی چاہیئے کہ وہ ان ٹرائلز میں بھرپور طریقے سے شرکت کریں، انھوں نے کہا کہ اب کسی بھی پلیئرکے ساتھ ناانصافی نہیں ہوگی جو ٹیم میں شمولیت کا اہل ہوا اسے شامل کیا جائے گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: پاک بھارت ٹاکرے کے مقام پر پچ کی تنصیب جاری
-
انگلینڈ کیخلاف سیریز کیلئے پاکستانی سکواڈ میں اہم کھلاڑی کی واپسی کا امکان
-
محسن نقوی کا حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر کا دورہ،ہائی پرفارمنس سینٹر میں سہولیات کا جائزہ لیا
-
پی سی بی میں نئے چیف کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ، اشتہار دیدیا گیا
-
نجم سیٹھی کا ایف آئی اے کے پی سی بی کی خاتون عہدیدار کیساتھ نامناسب رویے پر اظہار افسوس
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
اذلان شاہ ہاکی کپ،پاکستان پہلے میچ میں چار مئی کو ملائیشیا کیخلاف مدمقابل ہوگا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس لیگ،بوائیز اور گرلز کیٹگریز کے مقابلے جاری
-
ٹی ٹونٹی رینکنگ، بابر اعظم نے سوریہ کمار یادیو سے فاصلہ کم کرلیا
-
پاک بھارت ٹیمیں ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی، مائیکل وان کی پیشن گوئی
-
دورۂ آئرلینڈ و انگلینڈ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کل ہوگا
-
آئی سی سی آفیشل چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے وینیوز کا معائنہ کرنے پاکستان پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.