عینی طاہرہ نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں حصہ لینے کی خواہش ظاہر کردی
پیر 1 فروری 2016 12:12
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم فروری۔2016ء) اداکارہ و گلوکارہ عینی طاہرہ نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں حصہ لینے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف لڑتے ہوئے شہادت کا رتبہ حاصل کر سکوں تو میری دنیا اور آخرت سنوار جائے گی ۔ ” اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم فروری۔
(جاری ہے)
2016ء“ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عینی طاہرہ کا کہنا تھا کہ میری دلی خواہش ہے کہ میں پاک آرمی کے جوانوں کے ساتھ مل کر اگلے محاذ پر انسان دشمن دہشت گردوں کا خاتمہ کروں ۔
دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں نہ صرف میں بلکہ شوبز سے وابستہ دیگر فنکار بھی اس نیک مقصد میں شامل ہونے کے خواہشمند ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ اگر دہشت گردی کے خلاف لڑتے ہوئے شہادت کا رتبہ حاصل کر سکوں تو میری دنیا اور آخرت سنوار جائے گی ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.