خاندانی آمریت جمہوریت کی سب سے بڑی دشمن ہے،چوہدری غلام عباس
پیر 1 فروری 2016 13:13
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔یکم فروری۔2016ء) پاکستان پیپلزپارٹی پناجب کے سابق صدر چودھری غلام عباس نے کہا ہے کہ خاندانی آمریت جمہوریت کی سب سے بڑی دشمن ہے ۔
(جاری ہے)
مفاہمتی سیاست کے رشتے کرپشن سے جڑے ہیں ورنہ آصف علی زرداری کے پاس قاتل لیگ کے ساتھ بیٹھنے کا کوئی مینڈیٹ نہیں تھا ایک انٹرویو میں غلام عباس کا کہنا ہے کہ سیاستدانوں نے مفادات نے پاکستان کو تباہی کے دہانے پر لاکھڑا کیا یہ ملک ملٹی نیشنل کمپنیوں کے لئے جنت بن چکا ہے پیپلزپارٹی حکومت میں سب سے زیادہ فائدہ انہوں نے اٹھایا جو میر مرتضیٰ کے قتل میں شامل تھے اور بی بی کو شہید کرنے میں سہولت کار تھے ۔
سابق صدر آصف علی زرداری کا منصورہ جانا اور ( ق) لیگ کو ساتھ ملانا تو ان کی مفاہمت کی سیاست کا حصہ تھا مفاہمت تو یہاں اپنے پرائے سب کے ساتھ ہو سکتی ہے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ لیڈر تو موجود ہیں مگر عوام کی بات کرنے والا کوئی نہیں ہےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
-
ہم سسٹم کے تابع ہوئے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے‘ جسٹس منصور علی شاہ
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
-
پاکستان میں موجود چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے،پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے، وفاقی وزیر
-
26 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم ایئرپورٹ سے گرفتار
-
نرسنگ شعبہ کی بہتری کیلئے اصلاحات لانی ہوں گی،خواجہ سلمان رفیق
-
حکومت کسی صوبے میں گورنر راج نہیں لگانا چاہتی ،اگر علی گنڈا پور چڑھائی کی باتیں کریں گے تو مسائل ہوں گے،خواجہ سعد رفیق
-
وفاقی وزیرداخلہ نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ، جرائم پیشہ گینگز کی سرکوبی کا محاذ سنبھال لیا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزار قائد پر حاضری،فاتحہ خوانی کی اور قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی
-
یوکرین اور روس کے ایک دوسرے کے انرجی انفراسٹرکچرز پر حملے
-
خیبرپختونخوا: زیادہ تر خواتین امراض نسواں کے مسائل سے لاعلم
-
وزیر اعظم شہباز شریف عالمی اقتصاری فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.