فلم ”زندگی نہ ملے گی دوبارہ“ کے پانچوں دوست حقیقی رشتوں میں ناکام
پیر 1 فروری 2016 13:45
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم فروری۔2016ء) زندگی نہ ملے گی دوبارہ میں دوستی کا رشتہ نبھانے والی اسٹار کاسٹ رئیل لائف میں رشتے نبھانے میں ہوگئی ہے ناکام۔زندگی نہ ملے گی دوبارہ کے پانچ مرکزی کردار ریتک روشن، فرحان اختر، ابھے دیول، کترینہ کیف اور کالکی کوئچن۔
(جاری ہے)
فلم میں سبھی دکھائی دیے نئے رشتے جوڑنے میں مگن لیکن حقیقی زندگی میں پانچوں کے بندھن ٹوٹ چکے ہیں۔
ریتک روشن الگ ہوگئے سوزین خان سے، فرحان اختر اور ان کی بیگم ادھونا بھابانی میں علیحدگی ہوگئی۔ ابھے دیول نے بھی گرل فرینڈ پریتی ڈیسائی سے راہیں جدا کرلیں۔ادھر کالکی کوئچن بھی فلمساز شوہر انوراگ کیشپ سے الگ ہوگئیں، اور افواہیں ہیں گرم کہ کترینہ کیف اور رنبیر کپور کی پیار کی کہانی بھی بس ختم ہونے کو ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.