لاہور ہائیکورٹ نے سات سالہ مغوی بچے کو آئندہ سماعت پر عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا،،،عدالتی حکم کے باوجود سات سالہ محمد احمد کو بازیاب نہ کرنے پر مغوی بچے کا والدجذبات پر قابو نہ رکھ سکا اور غشی کھا کر گر پڑا۔
عمر جمشید پیر 1 فروری 2016 14:15
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔یکم فروری۔2016ء) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق عباسی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔تھانہ صدر اوکاڑہ کے تفتیشی افسر نے عدالت کو آگاہ کیا کہ مغوی محمد احمد کی بازیابی کے لئے پولیس کی ٹیمیں چھاپے مار رہی ہیں۔انہوں نے عدالت سے استدعا کی کہ بچے کی بازیابی کے لئے مزید مہلت دی جائے۔
(جاری ہے)
مغوی محمد احمد کے والد ذوالفقار نے عدالت کو بتایا کہ پولیس ملزمان کے ساتھ مل کر حقائق چھپا رہی ہے،،،گذشتہ سماعت پر پولیس نے جعلی بچے کو عدالت میں پیش کر کے عدالت کو گمراہ کرنے کی کوشش بھی کی تھی۔
جس پر عدالت نے آئندہ سماعت پر مغوی محمد احمد کوبازیاب کرا کے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔مغوی بچے کا باپ جذبات پر قابو نہ رکھ سکا اور روتے ہوئے کمرہ عدالت سے باہر نکل کر غشی کاھا کر بے ہوش ہو گیا۔مغوی محمد احمد کے والد کو فوری طور پر طبی امداد کے لئے ہائیکورٹ بار کی ڈسپنسری میں منتقل کر دیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی مزار قائد پر حاضری ،اہلیہ بھی ہمراہ تھیں
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے 5دن میں 46کیسز نمٹا دیئے، کیسز میں سے بیشتر 15 سال سے زیر التوا تھے
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف کا کسانوں کے لئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
گلا کٹ جائے آواز پھر بھی بانی پی ٹی آئی کی آئے گی، عمرایوب
-
گندم بحران:وفاقی حکومت نے گندم خریداری کا ہدف 14 لاکھ میٹرک ٹن سے بڑھا کر 18 ملین میٹرک ٹن کردیا
-
ججز کے خط کا معاملہ؛ اسلام آباد ہائیکورٹ نے متفقہ تجاویز سپریم کورٹ کو ارسال کر دیں
-
امریکی محکمہ خارجہ کی عربی ترجمان ہالہ غریط غزہ پر واشنگٹن کی پالیسی سے اختلاف کرتے ہوئے اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئیں
-
نسلی تعصب کے خاتمے کے 30 برس بعد جنوبی افریقہ کہاں کھڑا ہے؟
-
پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فی کلو واٹ 2ہزار روپے فکسڈ ٹیکس عائد کرنے کی خبروں کی تردید کردی
-
وزیر داخلہ کا بھکاری مافیا اورمنشیات گینگز کیخلاف کارروائی کا حکم
-
اسلام آباد میں غیرملکی شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے اسپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.