رشی کپور فلم ”صنم رے“ میں دلچسپ کردار پر خوشی سے نہال
پیر 1 فروری 2016 14:19
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم فروری۔2016ء) بالی ووڈ کے کیجنڈری اداکار رشی کپور اپنی نئی آنے والی فلم”صنم رے“ میں 80 سالہ بوڑھے کا دلچسپ کردار ادا کرنے پر خوشی سے نہال ہیں۔
(جاری ہے)
بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار رشی کپور نے فلمساز بھوشن کمار کی نئی آنے والی فلم”صنم رے“ میں 80 سالہ بوڑھیکا دلچسپ کردار نبھایا ہے جب کہ فلم میں اپنے کردار میں ڈھلنے کے لیے انہوں نے 80 سالہ بوڑھے کا روپ دھار کر سب کو حیران کردیا ہے جس کے لیے انہیں کافی محنت سے میک اپ کرنا پڑا ہے تاہم فلم میں ان کا کردار مختصر ہے۔
دوسری جانب رشی کپور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فلم میں اپنے کردار کی پہلی تصویر جاری کی جب کہ فلم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ فلم میں میرا کردار دلچسپ اور مختصر ہے۔واضح رہے کہ فلم ”صنم رے“ میں اداکار پلکت سمراٹ اور اداکارہ یمی گوتم نے مرکزی کردار ادا کیا ہے جب کہ فلم 12 فروری کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.