شوبز سے ہمیشہ کیلئے کنارہ کشی اختیار کر لی ،واپسی کا کوئی ارادہ نہیں‘مسرت شاہین
پیر 1 فروری 2016 14:33
لاہو ر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم فروری۔2016ء) پشتو فلموں کی نامور اداکارہ مسرت شاہین نے کہا ہے کہ شوبز سے ہمیشہ کیلئے کنارہ کشی اختیار کر لی ہے‘واپسی کا کوئی ارادہ نہیں ہے کیونکہ فلم انڈسٹری کا سنہری دور اب کبھی واپس نہیں آسکتا ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ غیر معیاری فلموں کے باعث بے شمار سینئر فنکار دل برداشتہ ہو کر گھروں میں بیٹھ گئے ہیں جس طرح کی فلمیں بن رہی ہیں وہ ہماری تہذیب اور ثقافت کے خلا ف ہیں جو قومیں اپنی ثقافت کو بھول جاتی ہیں وہ کبھی ترقی نہیں کرسکتی ہیں ۔ ایک سوال کے جواب میں مسرت شاہین نے کہاکہ سیاسی جماعت بنانے کامقصد عوام کے جائز مسائل کے حل کیلئے جدوجہد کرنا ہے جس میں ابھی تک کامیاب نہیں ہوسکی۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.