ایکشن فلمیں کرنا چاہتی ہوں،تبو
پیر 1 فروری 2016 14:33
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔یکم فروری۔2016ء) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ تبو کا کہنا ہے کہ میں ایکشن فلمیں کرنا چاہتی ہوں ۔میرا فلمیں سائن کرنے کے حوالے سے ایک معیار ہے اور میں اس پر سمجھوتہ نہیں کرتا ہوں۔ان خیلات کا اظہار انہوں نے اپنے ایک انٹر ویو میں کیا۔بالی ووڈ کی اداکارہ تبو نے کہا ہے کہ میں ایکشن فلمین کرنا چاہتی ہوں۔
میرے حوالے سے بالی ووڈ کے فلمساز بھی اپنی رائے تبدیل کریں۔میں نے فلم”ماں تجھے سلام“میں ایکشن کردار کیاتھا۔انہوں نے کہا کہ کمرشل فلمیں بالی وڈ میں کامیابی کی ضمانت ہیں۔میں نے مین سٹریم سینما بھی کیا ہے۔میں منفرد اور معاری کام کی عادی ہوں۔میرا فلمیں سائن کرنے کے حوالے سے ایک معیار ہے اور میں اس پر سمجھوتہ نہیں کرتی ہوں۔(جاری ہے)
میں نے زیادہ تر ایسی فلمیں کی ہیں جو حقیقت کے قریب تر ہوتی ہیں اور ان کی کہانی کتابوں اخذ کی جاتی ہے۔
مجھے ایسے کردار کرنا اچھا لگتا ہے۔میں پہلے سکرپٹ پڑھتی ہوں اور اس کے بعد کوئی فلم فائنل کرتی ہوں۔انہوں نے مزید کہا کہ میرے خیال سے جو اچھا لگے وہ پہن لینا چاہئے۔میں جانتی ہوں کہ مجھ پر کیا اچھا لگتا ہے۔میں اپنی شخصیت کے مطابق ہی فیشن کرتی ہوں۔میں جانتی ہوں کہ بالی وڈ کا ماحول تبدیل ہو گیا ہے یہاں بہت سے نئے اداکاری اپنی جگہ بنانے کے لیے کوشاں ہیں جس کی وجہ سے سینئر اداکاروں کی مانگ میں کمی آئی میں نے فلم”ماچس“،ساجن چلے سسرال،چاچی 420،ہیرا پھیری ،بیوی نمبر1“ میں منفرد اور مشکل کردار کئے جن کو سراہا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.