رینجرز اختیارات کے معاملے میں وفاق ،سندھ حکومت میں ایک بار پھر ٹھن جانے کا خدشہ
سندھ حکومت نے وہی اختیارات رینجرزکودینے کا فیصلہ کیاجسے وفاق مسترد کر چکا ہے رینجرز اختیارات سے متعلق شرائط میں تبدیلی نہیں ہو سکتی،تبدیلی کیلئے سندھ اسمبلی سے رجوع کرنا پڑیگا، مولا بخش چانڈیو
پیر 1 فروری 2016 18:01
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم فروری۔2016ء) رینجرز اختیارات کے معاملے میں وفاق اور سندھ حکومت میں ایک بار پھر ٹھن جانے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ سندھ حکومت نے وہی اختیارات رینجرزکودینے کا فیصلہ کیاہے جسے وفاق مسترد کر چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت اور سندھ کے درمیان رینجرز کے اختیارات کا مسئلہ ایک مرتبہ پھر شدت اختیار کر رہا ہے۔
ذرائع کے مطابق سندھ حکومت نے رینجرز کو ایک بار پھر وہی اختیارات دینے کا فیصلہ کیاہے جو وفاق نے مسترد کئے تھے۔ صوبائی کابینہ کی منظوری کے بعد سندھ اسمبلی کی قرارداد کے مطابق رینجرز اختیارات میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری ہو گا جس کے تحت رینجرز کو دہشت گردی، اغوا برائے تاوان اور دیگر جرائم کے خلاف کارروائی کی اختیارات حاصل ہوں گے تاہم کسی سیاسی شخصیت یا سرکاری حکام کے خلاف کارروائی کیلئے رینجرز کو حکومت سندھ سے اجازت لینا ضروری ہوگا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.