چیچہ وطنی، گیس کی بندش سے شہر ی اذیت میں مبتلا
پیر 1 فروری 2016 20:31
چیچہ وطنی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم فروری۔2016ء) گیس کی بندش سے شہر ی مزید پریشانی میں مبتلا ہوگئے جس سے لوگوں کے روزمرہ کے معاملات درہم برہم اورزندگی اجیرن ہوچکی ہے جبکہ گیس بحران کی وجہ سے لکڑی اور مٹی کے تیل کی قیمتیں بھی غریب عوام کی پہنچ سے باہر ہوچکی ہیں۔
(جاری ہے)
خصوصی طور پر بلاک2,3,4,5,6,13,16 کے علاوہ ملحقہ کالونی حیات آباد،بہار کالونی،اسلام پورہ ،گؤشالہ ،الفتح ٹاؤن وغیرہ کے رہائشی بری طرح متاثر ہیں۔
ان علاقوں میں صبح ناشتے کے وقت اور شام کھانا پکانے کے وقت گیس مکمل طورپربند یاگیس کا پریشر انتہائی کم ہوجاتا ہے۔سینئر صحافیوں استاد علی اکبر،محمد ندیم مصطفیٰ بلوچ ،ملک حید ر عباس اور محمد علی شیخ نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ گیس بحران کے مسئلے کو جلد حل کیا جائے اور شہریوں کو اس مسلسل اذیت سے نجات دلائی جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.