کراچی، ماڈل کالونی میں گولی لگنے سے رینجرز اہلکار زخمی

پیر 1 فروری 2016 22:51

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم فروری۔2016ء) کراچی کے علاقے ماڈل کالونی کے قریب گولی لگنے سے رینجرز کا سپاہی شدید زخمی ہوگیا، پولیس کے مطابق زخمی رینجرز اہلکار کو نجی اسپتال منتقل کیا گیا ہے،پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ ماڈل کالونی میں متعین رینجرز کا سپاہی اپنی ڈیوٹی انجام دیرہا تھا کہ نامعلوم سمت سے آنے والی گولی کا نشانہ بن گیا۔

متعلقہ عنوان :