شا م ،اسدی کا رندے کی جا نب سے قرآن پاک کی توہین
”میری باتوں کو اچھی طرح ذہن نشین کر لو ، یہ قرآن کریم کی سورة الفاتحہ ہے اور فاتحہ القرآن ہمارے تابع ہے“ بشارالجعفری
منگل 2 فروری 2016 13:46
دمشق(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 فروری۔2016ء)جنیوا میں شامی حکومت کے مذاکراتی وفد کے سربراہ بشارالجعفری نے کہا ہے کہ ”ہم قرآن کو نہیں بلکہ قرآن ہمیں فالو کررہا ہے“۔عرب خبررساں ادارے کے مطابق جنیوا میں اقوام متحدہ کے خصوصی مندوب برائے شام اسٹیفن ڈی میسٹورا سے ملاقات سے چندے قبل صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بشارالجعفری نے کہا کہ ’ہم قرآن کو نہیں بلکہ قران ہمیں فالو کر رہا ہے‘۔
اس کے بعد انہوں نے کتاب اللہ کی کچھ اس انداز میں توہین کی کہ رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں۔ بشارالجعفری نے کہا کہ ”مذاکرات وغیرہ کچھ نہیں ہو رہے ہیں، ہم یہاں صرف غیر مشروط بات چیت کی تیاری کے لیے آئے ہیں۔ وہ بات چیت نہ صرف غیر مشروط ہوگی بلکہ شامیوں کی شامیوں کے ساتھ ہو گی جس میں کوئی بیرونی مداخلت قبول نہیں کی جائے گی، نیز بات چیت بالواسطہ ہو گی،براہ راست کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے“۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
-
یوکرین کیلئے چھ ارب ڈالر کے نئے امریکی پیکج کا اعلان
-
رفح پر حملے سے قبل مذاکرات کا آخری موقع ہے، اسرائیل
-
امریکہ دوٹوک موقف اپنا کر اسرائیل کو رفح پرحملے سے روکے، گوتیرس
-
اسرائیلی حکام کو گرفتار کرنے کی دھمکی شرمناک ہے، نیتن یاہو
-
ٹرمپ کو اپنے خلاف ٹرائل سے زیادہ اہلیہ کی سالگرہ کی فکر
-
بائیڈن ڈونلڈ ٹرمپ سے مباحثے کیلئے تیار
-
بادشاہ چارلس آئندہ ہفتہ سے عوامی خدمات انجام دیں گے
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.