معروف کامیڈی شو ’کامیڈی نائٹس ود کپل‘ بند کرنے کی اصل وجہ سامنے آ گئی
سمیرا فقیرحسین منگل 2 فروری 2016 14:02
ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 02 فروری 2016ء): معروف کامیڈی شو ”کامیڈی نائٹس وٍد کپل“ بند کرنے کی اصل وجہ سامنے آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کلرز چینل کے مالک نے حال ہی میں دئے گئے ایک انٹر ویو میں کامیڈی شو بند کرنے کی اصل وجہ بتا دی۔کلرز ٹی وی کے سی ای او راج نائیک کا کہنا تھا کہ ہماری ٹی وی چینل اور کپل شر ما کے مابین ہوئی تمام بات چیت ہمارا نجی اور پرائیویٹ معاملہ تھا جسے میڈیا پر اُچھالا گیا۔
انہوں نے کہا ہماری خاموشی کو ہماری کمزوری سمجھ کر اس کی غلط ترجمانی کی گئی جس کے بعد ہمیں احساس ہوا کہ ہماری خاموشی کو ہمارے ہی خلاف استعمال کیا جا رہا ہے اور ہم نے خاموشی توڑنے کا فیصلہ کیا۔ راج نائیک کا کہنا تھا کہ کامیڈی نائٹس کا نام کامیڈی نائٹس ود کپل چینل ہی کے مطالبے پر رکھا گیا تھا جس کا مقصد کپل شرما کو یہ احساس دلانا تھا کہ یہ شو پوری طرح سے اُس کا ہے، تاکہ وہ مزید دل جوئی کے ساتھ کام کرے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.