میرپورخاص: ڈسٹرکٹ جیل کی عمارت 10 سال میں بھی مکمل نہ ہوسکی
منگل 2 فروری 2016 14:14
میرپورخاص(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 فروری۔2016ء) میرپورخاص میں ڈسٹرکٹ جیل عمارت کی تعمیر دس سال میں بھی مکمل نہ ہوسکی۔ اس دوران اس منصوبہ کی لاگت چھبیس کروڑ سے بڑھ کر بیاسی کروڑ روپے سے بھی تجاوز کرچکی ہے۔
(جاری ہے)
پانچ سو قیدیوں کی گنجائش کیلئے میرپورخاص ڈسٹرکٹ جیل کی نئی عمارت کی تعمیر کا کام دو ہزار چھ میں شروع ہوا تھا تاہم یہ سفید ہاتھی سرکاری رکارڈ کے مطابق اب تک انچاس کروڑ روپے کھاچکا لیکن عمارت اب بھی نامکمل ہے۔
دستاویزات میں انکشاف کیا گیا کہ زمین پر یہ وسیع و عریض جیل عمارت تعمیر کی جارہی ہے اس کے حق ملکیت پر محکمہ روینیو اور محکمہ جیل خانہ جات کے درمیان تنازع بھی موجود ہے جس کا انکشاف اس منصوبہ پر کروڑوں روپے خرچ کرنے بعد ہوا ہے۔دوہزار میں ان منصوبہ کی لاگت چھبیس کروڑ روپے بتائی گئی تھی تاہم اب یہ بڑھ کر بیاسی کروڑ انتالیس لاکھ تک پہنچ چکی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے شیرافضل مروت کا نام فائنل
-
لاہور میں فوڈ رائیڈر جلد ڈیلیوری کے چکر میں 28 ای چالان کروا بیٹھا
-
کسانوں نے گندم کی خریداری میں تاخیر پر احتجاج کا دائرہ کار بڑھا دیا
-
ججز خط کیس؛ عدلیہ میں مبینہ مداخلت پر حکومت اور ایجنسیوں سے تفصیلی جواب طلب
-
امریکہ نے سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات سے مشروط کردیا
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ
-
ہمیں ایک ہائی سکیورٹی رسک ملک و قوم کا منفی تاثر زائل کرنا ہوگا، احسن اقبال
-
پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن پر اعتراض ‘الیکشن کمیشن نے اعتراضات پر جواب جمع کروانے کی ہدایت کردی
-
ویوو Y100 کی برانڈ ایمبیسیڈر کے طور پر دُرفشاں سلیم کو متعارف کردیا گیا
-
امریکہ: فائرنگ میں تین پولیس افسران ہلاک، پانچ زخمی
-
غزہ: فائر بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے لیے مذاکرات
-
خیبرپختونخوا میں ’پاکستان ڈیجیٹل سٹی‘ کے قیام کے معاہدے پر دستخط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.