ہالی ووڈ میں بولی ووڈ ستاروں کی آمد خوش آئند ہے ‘ پوجا بترا
منگل 2 فروری 2016 15:29
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 فروری۔2016ء) بولی ووڈ اداکارہ پوجا بترا کا شمار انڈسٹری کے ان اداکاروں میں کیا جاتا ہے جوہالی ووڈ انڈسٹری میں کام حاصل کر چکے ہیں۔واضح رہے ہالی ووڈ انڈسٹری میں کام کرنے والے بولی ووڈ ستاروں کی فہرست میں اداکار عرفان خان، پریانکا چوپڑا، نمرت کور اور دیپکا پڈکون کے نام شامل ہیں۔
(جاری ہے)
علا وہ ازیں حال ہی میں 42سالہ اداکارہ پوجا بترا کو ہالی ووڈ پروجیکٹ کی پیشکش کی گئی ہے جو انھوں نے قبول کر لی ہے۔
میڈیارپورٹس کے مطابق اداکارہ ونسنٹ ترن اور ریانا ہارٹلے کی سائنس فکشن فلم ”ون انڈر دی سن“میں مرکزی کردار ادا کریں گی۔ اداکارہ نے حالیہ انٹرویو کے دوران ویڈیو لنک کے زریعے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ چار ،پانچ سے ہالی ووڈ انڈسٹری کی جانب سے بھارتی اداکاروں کو کام کی پیشکش کی جانے لگی ہے جو خوش آئند ہے۔یاد رہے اداکارہ بولی ووڈ انڈسٹری سے کنارہ کش ہو کر گزشتہ دس سالوں سے لاس اینجلس میں مقیم ہیںمزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.